ماریہ شریف چوہدری ایم-اے- سیاسیات پلندری آذاد کشمیر ۔۔۔۔۔۔ِ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عنوان: "کشمیر ہمارا ہے، سارے کا سارا ہے" کشمیر جنت نظیر جس میں خوبصورت باغات اور خوبصورت وادیاں ہیں ہم آزاد کشمیر کی بات کریں یا مقبوضہ کشمیر کی بات کریں قدرتی حسن میں اپنی مثال آپ ہیں لیکن افسوس مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضہ کیا ہے اور آزاد کشمیر پر پاکستان کا حق ہے جنگ میں ہمیشہ ایک فریق کی فتح ہوتی ہے اور ایک کی شکست لیکن پاکستان اور بھارت کی جنگ میں الٹی گنگا بہتی ہے مطالعہ پاکستان میں آج تک یہ پڑھایا گیا کہ پاک بھارت جنگوں میں ہمیشہ پاکستان کی جیت ہوئی جبکہ بھارت والے کہتے ہیں کہ ان کی جیت ہوئی تو پھر سوچنے والی بات ہے یہ جنگ ہارا کون ہے؟ تو وہ ہم کشمیری ہیں جنہوں نے اپنی شہہ رگ کو تحفے کے طور پر چین کو دیا گیا۔ پاکستان کی رگوں میں بہنے والا خون کشمیر سے آتا ہے ہم ہمیشہ سے مظلوم و محکوم ہی رہے۔ کشمیر کا حصہ جسے گلگت بلتستان کہتے ہیں پاکستان اپنا صوبہ بنانا چاہتے ہیں تو کیا یہ ہم کشمیریوں کے ساتھ انصاف ہے؟ 1949 معاہدہ کراچی کے تحت طے پا...
PROFESSIONAL ARTICLE WRITER ........